the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گالے،6اگسٹ(ایجنسی) آف اسپنر دلرووان پریرا Dilruwan Perera کے کیریئر کی بہترین کارکردگی کی مدد سے سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں دنیا کی نمبر ایک ٹیم آسٹریلیا کو تیسرے دن ہی 229 رنز سے کراری شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کی. پریرا نے دوسری اننگز میں 70 رنز دے کر چھ اور اس طرح میچ میں 99 رنز کے



عوض میں 10 وکٹ لئے.

ان کی اس شاندار بولنگ سے 413 رنز کے مشکل ہدف کے سامنے آسٹریلیا کی ٹیم تیسرے دن لنچ کے کچھ دیر بعد 183 رنز پر سمٹ گئی. آئی سی سی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر قابض سری لنکا نے پہلا ٹیسٹ میچ 106 رنز سے جیتا تھا. اس طرح سے اس نے 1999 کے بعد پہلی بار آسٹریلیا سے سیریز جیتی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.